اگر انسان کو ناکامیابی ہو توکم از کم ایسے کام میں ہو جس کو کرنے میں اس کا دل لگتا ہو تاکہ وہ دل سے دوبارہ کوشش کرے